پیٹرول کے بعد گھی،کوکنگ آئل کی قیمتوں میں شاندار کمی

نگران حکومت نے ملک بھرکے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں شاندار کمی کردی ۔
ترجمان یوٹیلیٹی سٹورزکے مطابق معروف برانڈز کے گھی کی قیمت میں 23سے 38روپے فی کلو ،آئل کی قیمتوں میں 13سے 36روپے فی لیٹر کمی کی گئی ۔نئی قیمتوں کااطلاق فوری طورپرکردیاگیاہے ۔
ترجمان کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئلکی قیمتوں میں
نگران وزیراعظم نے کینیا سے ارشد شریف کیس میں تعاون مانگ لیا
کمی عام صارفین کو ریلیف فراہمی کیلئے کی گئی ہے۔
