ومبلڈن اوپن کے سیمی فائنل میں روجر فیڈرر کے ہاتھوں رافیل نڈال کو شکست
لندن: سوئس ٹینس سٹار روجر فیڈرر نے اپنے روایتی حریف رافیل نڈال کو ومبلڈن اوپن کے سیمی فائنل میں دبنگ انٹری ڈالتے ہوئے سات چھ سے شکست دے دی، ریکارڈ گرینڈ سلیم فاتح کا ٹائٹل مقابلہ آج دفاعی چیمپئن نواک جوکووچ سے ہو گا۔ راجر فیڈرر ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کا ریکارڈ 12 بار فائنل کھیلنے والے دنیا کے واحد کھلاڑی ہیں.