پی ٹی آئی رہنما علی افضل ساہی کی ضمانت منظور

 انسداد دہشتگردی عدالت نے احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں پی ٹی آئی رہنما و سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کی ضمانت کنفرم کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی

سماعت کے دوران علی افضل ساہی اپنے وکیل بیرسٹر قاسم نواز عباسی کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔

وکلاء کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے علی افضل ساہی کی درخواست ضمانت کنفرم کرنے کا حکم سنادیا۔ علی افضل ساہی کے خلاف تھانہ گولڑہ

انتخابات تاخیر سے ہونے پر مغربی ممالک کی سنگین نتائج کی دھمکی

میں دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔

Back to top button