رونالڈو انسٹا گرام پر 60 کروڑ فالوورز حاصل کرنیوالے دنیا کے پہلے انسان بن گئے

دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر 60 کروڑ فالوورز حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے انسان بن گئے۔پرتگال کے نامور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے نہ صرف فٹبال کی دنیا میں اپنا نام بنایا بلکہ اب انہوں نے انسٹاگرام پر 60 کروڑ فالوورز رکھنے والی پہلی شخصیت بن کر ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔

انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی شخصیت میں کرسٹیانو رونالڈو کے بعد دوسرے نمبر پر ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی ہیں جن کے فالوورز کی تعداد 48 کروڑ 20 لاکھ سے زائد ہے۔

اس فہرست میں تیسرا نمبر امریکی گلوکارہ و اداکارہ سیلینا گومز کا ہے جن کے ان انسٹاگرام پر 42 کروڑ 70 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔اس کے علاوہ انسٹاگرام پر ٹاپ 10 فالوورز حاصل کرنے افراد کی فہرست میں سوشل میڈیا اسٹار، بزنس وومن اور ماڈل کائیلی جینر، اداکار ڈوئین جانسن ،گلوکارہ آریانا گرانڈے، ماڈل کم کارڈیشیشن وغیرہ شامل ہیں۔

واضح رہے کہ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیا جانے والا اکاؤنٹ انسٹاگرام کا اپنا ہی ہے جس کے فالوورز کی تعداد 65 کروڑ ہے۔

فوربز کے مطابق 38 سالہ کرسٹیانو رونالڈو 50 کروڑ ڈالرز کے اثاثوں کے ساتھ

دنیا کا خوبصورت ترین باتھ روم

دنیا کے امیر ترین اور کامیاب ایتھلیٹس میں سے ایک ہیں

Back to top button