شیخ رشید کی ضمانت میں 25نومبر تک توسیع

سانحہ9مئی کے مقدمات میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی عبوری ضمانت میں 25نومبرتک توسیع کردی گئی۔راولپنڈی  میں جج انسداد دہشت گردی عدالت اعجاز آصف نے درخواستوں پرسماعت کی۔

شیخ رشید کاکہنا تھاکہ کہ آج 23مقدمات میں سرکار نے مزید تیاری کی استدعا کی۔سرکاری وکیل کا اصرار ہے کہ تیاری کیلئے مزید ایک ہفتہ دیا جائے۔25نومبر کو صبح یہاں،دوپہر میں اسلام آباد میں ٹرائل ہوگا۔ایک ہفتے میں سب کو پتہ چل جائیگا ہمارے خلاف کتنے مقدمات درج ہیں۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہنا تھاکہ چلے سے 3دن پہلے مجھ پرایک بھی مقدمہ نہیں تھا۔68کیسزاب تک میدان میں آچکے ہیں۔باقی اللہ بہت

لاہورمیں کم عمر ،بغیرلائسنس ڈرائیونگ پرایکشن

بڑاہے۔

Back to top button