لاہورمیں کم عمر ،بغیرلائسنس ڈرائیونگ پرایکشن

لاہور میں ٹریفک پولیس کا کم عمر،بغیرلائسنس ڈرائیونگ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن،5روز کے دوران 1860مقدمات درج،سینکڑوں گاڑیاں،موٹرسائیکل تھانوں میں بند،کم عمر بچوں کو گاڑی،موٹرسائیکل دینے والوں کیخلاف بھی مقدمہ درج ہوگا ۔
سی ٹی اوکاکہنا ہے کہ شہر میں 30لائسنس دفاتر،10موبائل سینٹر،3سینٹرز 24گھنٹے کھلے ہیں۔آج اور کل بھی دفاترمعمول
آصف زردار ی کا برطانوی وزیرخارجہ کیلئے نیک تمناؤں کااظہار
کے مطابق کھلے رہیں گے۔