لاہور سیالکوٹ موٹروے پرکار کو حادثہ،4افرادجاں بحق

مریدکے کے نزدیک لاہور سیالکوٹ موٹروے پرکار حادثے کاشکارہونے سے 4افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ترجمان ریسکیو کاکہنا ہے کہ کارحادثے میں جاں بحق ہونیوالوں میں ماں باپ اور 2بچے شامل ہیں۔تیز رفتار کار ٹائر پھٹنے کے باعث الٹی تھی ۔حادثےکاشکار

آئندہ انتخابات میں عمران خان  کی واپسی ناممکن کیوں؟

فیملی عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن لوٹی تھی۔

Back to top button