جمشید چیمہ، مسرت چیمہ کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنمائوں جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا، اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید چیمہ نے بتایا کہ ہمیں اپنے کارکنوں کی تربیت کرنے کی ضرورت ہے۔

انھوں نے کہا کہ ہم 9 مئی کے واقعات کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ ایسا ہوگا، اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ 9 مئی جیسا واقعہ پھر نہ ہو۔

پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ،تلاشی لیکر واپس روانہ

Related Articles

Back to top button