وزیراعظم سے اتحادی جماعتوں کے ارکان کی ملاقات

Meeting of allied parties with the Prime Minister urdu news

وزیراعظم شہباز شریف سے اتحادی جماعتوں کے ارکان نے ملاقات کی ، جس میں وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیا۔

وزیراعظم کی اتحادی جماعتوں کے ارکان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی، بی اے بی کے خالد مگسی اور محسن داوڑ شامل تھے۔

ملاقات میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اضافے پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیا۔

عمران کو نکالنے کی سازش امریکہ نے کی یا فوج نے؟

وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب سے متعلق بھی اتحادیوں سے مشاورت کی.

واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے، جس سرکاری ٹی وی سے نشر کیا جائے گا.

Related Articles

Back to top button