سوناکشی کی شادی کی تیاریاں،دعوت نامے جاری

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کی شادی کی شادی کا دعوت نامہ آڈیو میں لیک ہوگیا۔
اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کی شادی کی تصدیق بالی وڈ شخصیات بھی کررہی ہیں۔
واضح رہے کہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ سوناکشی اور ظہیر اقبال23جون کو شادی کررہے ہیں مگر تاحال تصدیق نہیں کی گئی۔
امید ہے وزیر اعظم نے جو وعدے کیے تھے وہ پورے کریں گے، بلاول بھٹو
جوڑے کی شادی کا آڈیو دعوت نامہ سوشل میڈیا پر لیک ہوگیا تھا۔
اداکارہ پونم دھلون نے کہا کہ سوناکشی کی شادی کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔
