دنیا کا تیز ترین ڈرون تیار
جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے باپ اور بیٹے نے دنیا کا تیز ترین ڈرون تیار کرلیا۔
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق ڈرون کی ٹاپ اسپیڈ 298.47 میل فی گھنٹہ ہے۔ ویسٹرن کیپ (جنوبی افریقہ) سے تعلق رکھنے والے لیوک بیل اور اسکے والد مائیک پر مبنی اس جوڑی نے اس کواڈ کوپٹر کو پیریگرین 2 کا نام دیا ہے۔
تمام جماعتیں اکھٹے ہوکر تحریک چلائیں گے،بیرسٹرگوہر
پہلے تیار کیا گیا ماڈل 247 میل فی گھنٹہ تک کی ٹاپ اسپیڈ پر گیا تھا۔ یہ ڈرون 3 پرنٹڈ کاربن فائبر پر مبنی اور اسے بیٹری سے آپریٹ اور ریموٹ کنٹرول سے چلایا جاتا ہے۔