اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس پہلی بار 78 ہزار کی حد عبور کرگیا

عید کے بعد پہلے ہی کاروباری روز  پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔ 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 78 ہزار کی حد عبور کرگیا۔

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کااحتجاج،ایوان مچھلی منڈی بنا رہا

 

عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پہلے ہی روز زبردست تیزی کا رجحان ہے، آج کاروباری دن کے آغاز سے ہی اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا اور کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1300 پوائنٹ اضافے کے بعد 78 ہزار پوائنٹ تک جاپہنچا۔

ؤاضح رہے کہ عید کی تعطیلات سے قبل آخری کاروباری روز بھی اسٹاک ایکس چینج 77 ہزار 310 پوائنٹس تک گیا تھا۔

Back to top button