اداکارہ صاحبہ نے شوبزکیوں چھوڑ دیا؟

اداکارہ صاحبہ نے شادی کے بعد شوبز انڈسٹری کو کیوں خیرباد کہہ دیا؟
اداکارہ صاحبہ کا نجی ٹی وی پر شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شادی کے بعد شوبز انڈسٹری چھوڑ نے کافیصلہ میرا اور میرے شوہر جان ریمبو کا تھا پھر شادی کے بعد بچوں کی تعلیم و تربیت خود کی اور ان پر زیادہ وقت بھی دیا ہے۔ ایک فیملی کے بچوں کی طرف جب میں نے دیکھا تو مجھے کیرئیر سے دوری کی مصلحت سمجھ آئی، اپنے بیٹوں کیلئے لڑکا ہوں اور ہم کھانے پینے اور شاپنگ کرنے ایک ساتھ جاتے ہیں جب کہ شوہر گھر پر رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
یمنیٰ زیدی نے ابتک شادی کیوں نہیں کی؟وجہ بتادی
اداکارہ نے مزید کہاکہ سب بچوں کی تعریف کرتے ہیں تو خوشی ہوتی ہے۔اب بچے بڑے ہوگئے ہیں تو شوہر نے بھی پھر کام کی اجاز ت نہیں دی۔
