یمنیٰ زیدی نے ابتک شادی کیوں نہیں کی؟وجہ بتادی

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ابتک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی کہا کہ میں ایک مشکل انسان ہوں یہی وجہ ہے۔
اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہا کہ مجھے نہیں پتا کیوں لیکن یہ ایک عجیب سی وجہ ہے لیکن میں سنگل رہ کر خوش ہوں۔
اداکارہ صاحبہ نے شوبزکیوں چھوڑ دیا؟
واضح رہے کہ اداکارہ نے تھکن، خوشی ایک روگ، میری دُلاری، دل محلے کی حویلی، رشتے کچھ ادھورے سے، موسم، گُزارش اور دیگر کامیاب ڈراموں میں کام کیا ہے۔
