حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی

 

 

 

 

 

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں معمولی کمی کردی۔

پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 60 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کےمطابق ڈیزل کی قیمت میں 19 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے 61 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں 28 اگست کے لیے ہیں۔

 

Back to top button