امریکا کےنومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےخلاف 6 جنوری کا کیس ختم
امریکا کےنومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےخلاف 6 جنوری کا کیس ختم ہوگیا۔
اسپیشل کونسل جیک اسمتھ نے ٹرمپ کے خلاف کیس ختم کرنےکا اعلان کردیا۔
کیس ختم کرتےہوئےجیک اسمتھ نےکہا کہ محکمہ انصاف کی پالیسی صدر کےخلاف کارروائی سےروکتی ہے۔
برطانیہ میں طوفان برٹ کے نتیجہ میں 5 افراد ہلاک
واضح رہے کہ ٹرمپ پر 2020 کےصدارتی الیکشن کے نتائج پلٹنے کی کوشش پر فرد جرم عائد تھی۔
امریکی سیاسی جماعت ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے نومنتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ نے صدراتی الیکشن میں بھاری ووٹوں سےکامیابی حاصل کی تھی اوروہ جنوری میں عہدےکا حلف اٹھائیں گے۔