ٹرمپ نے مسیحی برادری سے ووٹ کی اپیل کردی

 ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ٹرمپ نے مسیحی برادری سے ووٹ کی اپیل کردی۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ووٹ کیلئے مسیحی برادری ضرور باہر نکلے۔صرف اس بار مجھے ووٹ دیں دوبارہ نہیں دینا پڑے گا۔امریکا میں مزید چار سال میں سب ٹھیک کیا جائے گا۔

اسرائیلی جارحیت نہ رک سکی،پناہ گزینوں پرحملہ،30شہید

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ ووٹ نہ دینے کے ریمارکس کا کیا مطلب ہے جبکہ ڈیموکریٹک حریف ٹرمپ پر جمہوریت کے لیے خطرہ ہونے کا الزام لگا رہے ہیں۔پہلے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ریلی میں خطاب کرتے ہوئے اپنا زیادہ تر وقت ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس پر تنقید اور الزامات لگانے پر گزرا دیاتھا۔

Back to top button