چھینک کیوں آتی ہے ؟بڑی وجہ سامنے آ گئی

 چھینک آنا قدرتی عمل ہے جو ہماری ناک اور سانس کی نالی کو صاف رکھنے کے لیے ہوتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جب ناک کے اندر کوئی چیز جیسے کہ دھول، پولن، یا بیکٹیریا داخل ہوتا ہے تو جسم اسے نکالنے کے لیے چھینک کے ذریعے ردعمل دیتا ہے۔
ناک کے اندر حساس خلیےہوتے ہیں جو ایسے اجزاء کو پہچانتے ہیں جو سانس کی نالی کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ جب یہ خلیے کسی محرک کو پہچانتے ہیں تو دماغ کو سگنل بھیجتے ہیں، جو پھر جسم کو چھینکنے کا حکم دیتا ہے۔ چھینک کے ذریعے ناک میں موجود یہ اجزاء باہر نکل جاتے ہیں، اور سانس کی نالی صاف ہو جاتی ہے۔

لاہور کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق

چھینک آنا عام طور پر ایک حفاظتی عمل ہے جو ہماری صحت کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

Back to top button