کوٹ کے پیچھے لگنے والی بیلٹ کی بڑی وجہ سامنے آ گئی

کوٹ ،واسکٹ کے پیچھے لگنے والی بیلٹ کی بڑی دلچسپ وجہ سامنے آ گئی۔
تفصیلات کے مطابق کوٹ کے پیچھے بیلٹ لباس کے اسٹائل کو بہتر بنانے کے لیے کوٹ یا جیکٹ کا حصہ بنائی گئی تھی مگر اسے کوٹ یا جیکٹ کا حصہ بنانے کا اصل مقصد کچھ اور تھا۔اسے صدیوں قبل اس وقت کوٹ یا جیکٹوں کا حصہ بنایا گیا جب فوجی بڑی جیکٹ کو کمبل کے طورپراستعمال کرتے تھے۔بیلٹ سے فوجیوں کو اضافی میٹریل اپنی جگہ برقرار رکھنے میں مدد ملتی تھی اور انہیں چلنے پھرنے میں مشکلات کا سامنا نہیں ہواکرتاتھا۔

گرمیوں کیلئے اے سی والا لباس تیار کرلیاگیا

مگر کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آخر کوٹ یا جیکٹ میں بنی ان بیلٹوں کا مقصد کیا ہوتا ہے جبکہ بظاہر ان کا کوئی فائدہ بھی سمجھ میں نہیں آتا۔

Back to top button