ویمنز ایشیا کپ،پاکستان کی تھائی لینڈکیخلاف بیٹنگ جاری

ویمنزایشیاکپ2026میں پاکستانی ٹیم کی تھائی لینڈکیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان کی ٹیم نے9وکٹوں کے نقصان پر112رنزبنالئے۔
پاکستانی سکواڈ میں منیبہ علی،شوال ذوالفقار،گل فیروزہ،عائشہ ظفر،صدف شمس،فاطمہ ثنا،ایمان فاطمہ،طوبیٰ حسن،نشرح سندھو،سعدیہ اقبال،ام ہائی شامل ہیں۔
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں گروپ اے سے پاکستان ٹیم کا یہ پہلا میچ ہےجبکہ تھائی لینڈ کی ٹیم کا یہ آخری گروپ میچ ہے۔
تھائی لینڈ کو بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ انڈونیشیا کے خلاف فتح کے باعث اسے دو پوائنٹس حاصل ہیں۔
پاکستان ٹیم اپنا اگلا میچ 5 ستمبر کو بھارت اور 7 ستمبر کو انڈونیشیا کے خلاف کھیلے گی۔
