عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا،پاکستانیوں  نے بھی امید لگالی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4ماہ کی کم ترین سطح پرآنے کے بعد پاکستانیوں نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی امید لگا لی ۔

خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے کے بعد لندن برینٹ آئل کی قیمت 3 ڈالر 79 سینٹس کمی کے بعد 77 ڈالر 52 سینٹس فی بیرل پر آ گئی۔دسمبر کے لیے امریکی خام تیل کے سودے 3 ڈالر 71 سینٹس کمی سے

جنوری کے آخر تک ہفتے کو تعلیمی ادارےبندکرنیکاحکم

72 ڈالر 95 سینٹس فی بیرل پر کئے گئے ہیں۔

Back to top button