آصف زرداری کی ذوالفقارعلی،بینظیر بھٹو کی قبروں پرحاضری

صدر مملكت کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو، قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بھٹو خاندان کے مزاروں پر حاضری،فاتحہ خوانی کی ، پھول چڑھائے۔
صدر مملكت نے شہداء کے لیے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔ وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ بھی صدر مملکت کے ہمراہ تھے
