اداکارہ نادیہ جمیل کوکیسےجنسی طورپرہراساںکیاگیا؟

نامور ٹی وی اداکارہ نادیہ جمیل نے ہمیشہ اپنے بہترین کام کے ذریعے ناظرین کو اپنی طرف متوجہ کیا اور ان کی خوب داد سمیٹی۔ گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں نادیہ نے اپنے بچپن اورزندگی کے کچھ ایسے تلخ واقعات کا ذکر کیا جنہیں ہمارے ہاں سب کے سامنےلانے کیلیے بہت ہمت اورحوصلے کی ضرورت ہے.
جی ہاں، نادیہ نے اسی ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچپن میں اپنے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی کے بارے میں بات کی اور کہا کہ جب قصور کے ہولناک واقعے میں آٹھ سالہ معصوم زینب کو زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا، تو اس وقت ان کے لئے خاموش رہنا ممکن نہ رہا اور انہون نےاس واقعے کیخلاف آوازاٹھائی اوربچپن میں اپنے ساتھ پیش آنیوالےنا خوشگوارواقعے کوسامنے لانے کا بھی فیصلہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا ، لیکن حکام نے ابھی تک حادثے کی ممکنہ وجہ کا پتہ نہیں لگایا اور ایوی ایشن کمیشن نے کہا کہ اس نے تمام فوکر طیاروں کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔ دریں اثنا ، قازقستان کے صدر قاسم-جومارٹ ٹوکائیف نے ٹویٹ کر کے متاثرین اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور کہا کہ ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی۔ اور انہیں اس کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
