اسرائیلی حملے سے خوفزدہ،فرار کیلئے ایئرپورٹ پررش

حماس کے حملوں سے خوفزدہ اسرائیلیوں نے ملک چھوڑنے کی کوشش شروع کردی ہے۔امریکا اور پورپ سمیت دنیا بھر کی ائیر لائنز نے اسرائیل کیلئے فلائٹ آپریشن معطل کردیا ہے۔تل ابیب ائیرپورٹ پرپروازیں منسوخ ہونے کے باوجود اسرائیلی شہریوں کارش لگا ہوا ہے۔

تل ابیب کے بن گوریان ائیرپورٹ کے بیرون ملک لاؤنج میں اسرائیلی شہریوں کی لائنیں لگ چکی ہیں اور پروازوں کی منسوخی کے اعلان کے باوجود مسافر ملک سے فرار کیلئے ائیرپورٹ پہنچ رہے ہیں۔

Back to top button