اٹھارہ سالہ ایما نے یو ایس ٹینس اوپن جیت لیا

برطانیہ کی نوجوان ٹینس کھلاڑی 18 سالہ ایماراڈو یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے والی کم ترین عمر کی ٹینس کھلاڑی بن گئی ہیں ۔
کم عمر ایما راڈو کانو 44 سال میں یو ایس اوپن ٹینس جیتنے والی پہلی برطانوی کھلاڑی ہیں۔یو ایس اوپن ٹینس کی تاریخ میں پہلی بار ٹین ایجرز کے درمیان فائنل آج ہو گا
ویمنز سنگلز کا فائنل پہلی بار 2 نوجوان کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا گیا جس میں ایما نے کینیڈا کی لیلا فرنینڈز کو اسٹریٹ سیٹس میں 4-6، 3-6 سے شکست دی۔
