ایشیاکپ کےمیچز کے اوقات کار کا اعلان

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیاکپ کیلئے میچز کی ٹائمنگ کا اعلان کردیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور سری لنکن بورڈ کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے ایشیاکپ کیلئے ابتدائی 4 میچز پاکستان کی سرزمین پر کھیلے جائیں گے جبکہ بقیہ میچز سری لنکا میں ہوں گے۔
ایونٹ کے دوران فائنل سمیت تمام میچ دوپہر 2:30 بجے شروع ہوں گے جبکہ ٹاس 2 بجے شروع ہوگا۔
30 اگست: ملتان میں پاکستان بمقابلہ نیپال دوپہر 2:30 بجے
31 اگست: کینڈی میں بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا دوپہر 2:30 بجے
02 اگست: کینڈی میں پاکستان بمقابلہ ہندوستان دوپہر 2:30 بجے
03 اگست: لاہور میں بنگلہ دیش بمقابلہ افغانستان دوپہر 2:30 بجے
04 اگست: کینڈی میں ہندوستان بمقابلہ نیپال دوپہر 2:30 بجے
05 اگست: لاہور میں افغانستان بمقابلہ سری لنکا دوپہر 2:30 بجے
سپر فور مرحلے
6 ستمبر – A1 بمقابلہ B2 لاہور میں دوپہر 2:30 بجے
9 ستمبر – B1 بمقابلہ B2 کولمبو میں دوپہر 2:30 بجے
10 ستمبر – A1 بمقابلہ A2 کولمبو میں دوپہر 2:30 بجے
12 ستمبر – A2 بمقابلہ B1 کولمبو میں دوپہر 2:30 بجے
14 ستمبر – A1 بمقابلہ B1 کولمبو میں دوپہر 2:30 بجے
15 ستمبر – A2 بمقابلہ B2 کولمبو میں دوپہر 2:30 بجے
ستمبر – فائنل کولمبو میں دوپہر 2:30 بجے۔ 17 ستمبر
