برطانوی وزیرخارجہ فلسطینوں کے حق میں بول پڑے

برطانیہ کے وزیرخارجہ فلسطینوں کے حق میں بول پڑے،فوری سیز فائر کا مطالبہ کردیا۔

برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی جلد اسرائیل اور فلسطین کا دورہ کرکے سیز فائر اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ایک پریس کانفرنس کریں گے ۔ڈیوڈ لیمی اسرائیلی وزیراعظم  اور فلسطینی صدر سے دو ریاستی حل کے لیے اقدمات پر بھی بات ہوگی۔

برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ غزہ میں اموات ناقابل قبول ہے  ۔ڈیوڈ لیمی اسرائیلی وزیراعظم سے 680 ٹن برطانوی امداد کے غزہ میں داخل نہ ہونے کے معاملے پر بھی بات کریں گے۔

Back to top button