خاتون ٹیوب میں بیٹھ کر سمندر میں بھٹک گئی

جاپان میں خاتون ٹیوب میں بیٹھ کر سمندر میں دور تک بھٹک گئی۔

تفصیلات کے مطابق جاپان میں سمندر کی تیراکی کے دوران خاتون کو سمندر کے کنارے سے 80کلو میٹر دور 36گھنٹے بعد تلاش کیاگیا۔مقامی کوسٹ گارڈز نے فائینڈ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کیا۔

خاتون نے دوست کے  ذریعے کوسٹ گارڈ کو گمشدگی کی اطلاع پہنچائی ۔خاتون کاکہناتھا کہ ٹیوب میں بیٹھ کر کنارے کنارے تھی اچانک ہی بھٹک گئی اور ساحل سمندر سے دور نکل آئی مجھے کنارا نظرنہیں آرہاتھاتو پریشانی کی عالم میں دوست سے رابطہ کیا۔

Back to top button