بھارتی فلم کالکی نے بڑاریکارڈ نام کرلیا

بھارتی اداکار پرابھاس کی فلم ’کالکی2898‘ نے  بڑا ریکارڈ نا کرکے سب فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا

پرابھاس کی فلم ’کالکی2898‘ نے ایک ہزار کروڑ کا سنگ میل عبور کرلیا۔فلم کے صرف انڈیا میں3کروڑ سے زائد ٹکٹس فروخت ہوئے ۔

اداکار شاہ رخ خان کی ”پٹھان“کاریکارڈ بھی کالکی نے توڑ دیا ہے کیونکہ اس نے باکس آفس پر 543کروڑ کا بزنس کیا ۔

 ’کالکی 2898‘  خلیجی ممالک کے 16 مقامات اور 500 سے زیادہ اسکرینوں پر وسیع پیمانے پر ریلیز کی گئی ہے۔ریلیز کے ساتھ ہی مختلف فلم تجزیہ کاروں کی طرف سے تبصرے سامنے آنا شروع ہوئے اور فلم میں پرابھاس اور امیتابھ بچن کے ایکشن مناظر کو بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔

Back to top button