بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ کی نرالی منطق

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ نظم الحسن بورڈ نے پاکستان میں ٹیسٹ میچز کھیلنے سے انکار کی انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے مشرق وسطیٰ کی خراب صورت حال کے باعث پاکستان جا کر ٹیسٹ سیریز کھیلنے کی اجازت نہیں دی۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ بنگلہ دیشی حکومت نے متحدہ عرب امارات میں میچ کرانے کی کلیئرنس دے دی جہاں صورت حال اس وقت پاکستان سے زیادہ کشیدہ ہے۔
امریکہ ایران کشیدگی سے قبل بھی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ پاکستان آ کر نہ کھیلنے کےلیے بہانے بناتا رہا۔ مبصرین کے مطابق بنگلہ دیشی حکومت پاکستان میں کرکٹ پر سیاست کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button