بھارتی فلم ساز کا ’ریپ‘ کو قانونی قرار دینے کا مطالبہ

بھارت میں ان دنوں جہاں پے در پے نوجوان اور کم سن لڑکیوں کے ’گینگ ریپ‘ اور بیہمانہ قتل کے واقعات پیش آ رہے ہیں اور پورے ملک میں مظاہرے جاری ہیں۔ایسے میں ایک نوجوان اور نئے فلم ساز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ’ریپ‘ کو قانونی قرار دے۔ساتھ ہی فلم ساز نے لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے ساتھ ’کنڈوم‘ کی بہت بڑی تعداد رکھیں اور ’ریپ‘ کرنے والے افراد کے ساتھ تعاون کریں۔بھارتی اخبار ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق نئے فلم ساز ڈینیئل شرون نے اپنی فیس بک پوسٹس میں حکومت سے متنازع مطالبے کرنے سمیت خواتین اور خاص طور پر نوجوان لڑکیوں کو بھی انتہائی نامناسب مشورے دیئے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
