بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید دو کشمیری شہید

قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے سری نگر کے علاقے لوائی پورہ کا محاصرہ کیا اور اس دوران گھر گھر تلاشی بھی لی گئی۔
بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع بڈگام اور کلگام میں بھی سرچ آپریشن کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button