حکومت کا بی آرٹی تحقیقات رکوانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے بی آرٹی منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات رکوانے کے لیے کمر کس لی۔ پشاور بی آر ٹی بس ریپیڈ ٹرانزٹ منصوبے میں کرپشن کو بے نقاب ہوتا دیکھ کر خیبرپختونخوا حکومت نے بی آر ٹی تحقیقات سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ میں کیس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے بعد پشاور بی آر ٹی منصوبے کے حوالے سے تحقیقات تعطل کا شکار ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
