جسٹس ریٹائرڈ محمد علی سید 96 برس کی عمر میں چل بسے

ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے 7 بار صدر منتخب ہونے والے جسٹس ریٹائرڈ محمد علی سید 96 برس کی عمر میں چل بسے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ جمعہ 1:30 بجے بلال مسجد محمد علی سوسائٹی کراچی میں ادا کی جائے گی۔

Back to top button