جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے یوم اقبال کی مناسبت سے 9نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کااعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کی مناسبت سے عام تعطیل کی منظوری دیدی۔اس حوالے سے گزیٹڈ چھٹی کانوٹیفکیشن بھی کردیاگیا۔

Back to top button