حکومت سنبھالی تو سیاست کے بجائے ریاست کو بچایا

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کاکہنا ہے کہ حکومت سنبھالی کو سیاست کے بجائے ریاست کو بچایا۔تحریک عدم اعتماد کے بعد ریاست کو اپنے مہنگائی کاسامنا تھا۔

شہبازشریف کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نوازشریف 21اکتوبر کو واپس آرہے ہیں اب یہ سوال بار بار نہیں پوچھنا چاہیے تھے ۔ مہنگائی ہمیں سابق حکومت سے ورثے میں ملی تھی ۔تحریک انصاف نے اپنے دور میں بدترین مہنگائی کی جس کا خمیازہ عوام ابتک بھگت رہے ہیں۔پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا پھر مکمل گیا ۔بہت مشکل سے آئی ایم ایف

عثمان ڈار کا نیازی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا فیصلہ

سے معاہدہ کرکے ملک کو ڈیفالفٹ ہونے سے بچایا۔

Back to top button