دباؤ کے باوجود پیچھے نہیں ہٹیں گے، سلیکٹڈ حکومت کو للکاریں گے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومتی دباؤ کے باوجود پیچھے نہیں ہٹیں گے اور 27 دسمبر کو بےنظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر لیاقت باغ میں جلسہ کر کے سلیکٹڈ حکومت کو للکاریں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہکئی بار پیش گوئیاں کی گئیں کہ سندھ حکومت جارہی ہے،لیکن اب بھی قائم ہے۔ نااہل اورسلیکٹڈ وزیراعظم اور ان کی حکومت عوامی مسائل حل نہیں کرسکتے، صرف مخالفین کو دباوَ میں رکھنے کے لیے حربے استعمال کرتے ہیں، حکومت سیاسی مخالفین پر دباؤ ڈالنا چاہتی ہے یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button