دنیا یوکرین جنگ کا موازنہ غزہ سے نہیں کر سکتی
روسی صدر پیوٹن نے واضح کردیاکہ دنیا یوکرین کی صورتحال کا موازنہ غزہ سے نہیں کر سکتی۔ غزہ کی صورتحال تباہ کُن ہے، ایسا کچھ یوکرین میں نہیں ہے۔
پریس کانفرنس کےدوران اسکرین پرروسی صدر کے خلاف تحریر سامنے آگئی جس میں صدرپیوٹن سے عہدہ چھوڑنے اور روس کے اصل حقائق دنیا کو دکھانے کے مطالبات سامنے آئے۔