سینئر صحافی اجمل دہلوی انتقال کر گئے

سینئر صحافی اجمل دہلوی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں، اہلخانہ کے مطابق اجمل دہلوی کافی عرصہ سے علیل تھے۔

مرحوم اجمل دہلوی کی نمازِ جنازہ اور تدفین کے حوالے سے تفصیلات فی الحال سامنے نہیں آئی ہیں۔

Back to top button