سینٹرل ایشیا انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں ازبکستان نے پاکستان کو ہرا دیا

سینٹرل ایشیا انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں ازبکستان نے پاکستان کو ہرا دیا۔
تاشقند میں چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 2-3 سے شکست ہوئی۔ پاکستان کو ایک موقع پر 1-2 کی برتری تھی لیکن ازبکستان نے آخری سیٹ جیت کر فتح حاصل کی۔
ازبکستان کا پاکستان کیخلاف جیت کا اسکور 17-25, 25-15, 25-22, 21-25, اور 12-15 رہا۔
