شہزاد اکبر کا ایسیٹس ریکوری یونٹ قومی خزانے پر ایک اور بوجھ

اپنی پریس کانفرنسز اور اپوزیشن پر الزامات کے حوالے سے مشہور وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کی سربراہی میں بنائے گئے ایسیٹس ریکوری یونٹ کارکردگی دکھانے میں یکسر ناکام دکھائی دیا ہے جس کی وجہ سے اسے قومی خزانے پر بوجھ قرار دیا جا رہا ہے۔ مسلم لیگ ن کی طرف سے ریکوری یونٹ کی کامیابیوں بارے پوچھنے پرقومی اسمبلی میں فراہم کئے جانے والے تحریری جواب میں یونٹ کی کسی کامیابی کا ذکر نہیں کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
