امریکی صدر ٹرمپ کا ایران کے خارگ جزیرے کو مکمل تباہ کرنے کا دعویٰ

 

 

 

 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہےکہ ایران کے اہم توانائی مرکز جزیرہ خارگ کو شدید حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک اے آئی ویڈیو پوسٹ کی جس میں بظاہر امریکی فوج کی جانب سے ایران میں بمباری کی جارہی ہے۔

واضح رہےکہ اتوار کو امریکی فوج نے ایران کے لارک جزیرے پر فضائی حملہ کیا تھا۔

لارک جزیرے پر حملے کے بعد ایران کے امریکی فوجی اڈوں، بحری جہازوں پر جوابی حملے

امریکی حکام کے مطابق حملے میں 2 ایرانی میزائل لانچرز کو نشانہ بنایا گیا، پاسداران ہرمز میں راکٹ داغنے کی تیاری کررہے تھے۔

 

Back to top button