عمرانڈو صحافی سمیع ابراہیم کا ایک ہیجڑے سے جھگڑا

اسلام آبا د میں ایک ہیجڑے نے بھیک کے بجائے گالیاں دینے پرعمرانڈو صحافی سمیع ابراہیم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،جبکہ عمرانڈو صحافی سمیع ابراہیم نے واقعہ کونامعلوم افراد کی جانب سے حملے کے کھاتے میں ڈال دیا۔

وفاقی دارالحکومت کے علاقے میلوڈی میں عمرانڈو صحافی سمیع ابراہیم سے ایک ہیجڑے نے بھیک مانگی تو انہوں نے اسے بھیک دینے کے بجائے گالیاں دینا شروع کر دیں، جس کے جواب میں ہیجڑے نے ناصرف انہیں برا بھلا کہا بلکہ ان پر تھپڑوں کی برسات کردی، جس پر وہاں موجود افراد نے معاملے کو رفع دفع کرا دیا۔

عمرانڈو صحافی سمیع ابراہیم نے ایک ہیجڑے کے ساتھ ہونیوالے اپنے جھگڑے کو نامعلوم افراد کی جانب سے حملے کا رنگ دیتے ہوئے کہا ہےکہ انہیں نامعلوم افراد کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

دوسری جانب پولیس ذرائع نے بھی تصدیق کی ہے کہ سمیع ابراہیم پرنامعلوم افراد کی جانب سے کوئی حملہ نہیں کیا گیا بلکہ ایک ہیجڑے نے بھیک کے بجائے گالیاں دینے پرانہیں تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

پولیس کا کہنا تھا اسلام آباد کے علاقے میلوڈی میں ایک ہیجڑےنے سمیع ابراہیم سے پیسے مانگے، اینکر پرسن نے اسے بھیک دینے کے بجائے گالیاں دیں، جس پر ہیجڑے نے ان پر تھپڑوں کی برسات کر دی جبکہ موقع پر موجود افراد نے معاملے کو رفع دفع کر ا دیا۔

Back to top button