عمران خان دنیا بھر میں امن کے بڑے داعی ہیں

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے لکھا کہ وزیراعظم عمران خان نے برسوں پہلے افغانستان مسئلہ کاجوحل پیش کیاتھا آج دنیا اسی نقطے پر آن کھڑی ہوئی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے برسوں پہلے افغانستان مسئلہ کاجوحل پیش کیاتھا آج دنیا اسی نقطے پر آن کھڑی ہوئی ہے۔عمران خان افغانستان سمیت دنیا بھر میں امن کے سب سے بڑے داعی ہیں۔دنیا میں قیام امن اور ترقی وخوشحالی کیلئے ضروری ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قائدانہ صلاحیتیوں سے استفادہ کیا جائے
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousAwan) August 18, 2021
انہوں نے کہا کہ عمران خان افغانستان سمیت دنیا بھر میں امن کے سب سے بڑے داعی ہیں۔ دنیا میں قیام امن اور ترقی وخوشحالی کیلئے ضروری ہے کہ وزیراعظم کی قائدانہ صلاحیتیوں سے استفادہ کیا جائے۔
