عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو پولیس نے لاہور سے گرفتار کیا ہے

لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق علیمہ خان کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے۔ تاہم ان کی گرفتاری کی مزید تفصیلات فوری طور پر سامنے نہیں آسکیں۔

Back to top button