فرد جرم عائد: حافظ سعید کے برے دن شروع ہو گئے؟

جماعت الدعوہ کے امیر حافظ محمد سعید کے برے دن شروع ہوتے نظر آتے ہیں۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کے الزام میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید اور ان کے 4 ساتھیوں پر 11 دسمبر کو بالآخر فرد جرم عائد کردی۔ حافظ سعید اور ان کے دیگر ساتھیوں کو سخت سیکیورٹی حصار میں عدالت پہنچایا گیا۔ عدالت کی جانب سے الزامات عائد کیے جانے کے بعد ملزمان کے خلاف گواہوں کو طلب کیا گیا جس کے بعد مقدمے کی سماعت کرنے والی انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر ایک کے جج ملک ارشد بھُٹہ نے سماعت ملتوی کردی۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button