فیصل جاوید کا قومی ٹیم کو مہمان نوازی کے بجائے میچ جیتنے کا مشورہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے قومی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے مشورہ دیا ہے کہ مہمان ٹیم کی مہمان نوازی اتنی بھی نہیں کرنی کہ وہ میچ جیت جائیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ خوشی ہے پاکستان میں دس سال بعد ٹیسٹ کرکٹ واپس آگئی ہے اور اصل کرکٹ ٹیسٹ کرکٹ ہی ہے، ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کے ساتھ باقی ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button