مجھے سنا نہیں جارہا، میرے ساتھ زیادتی ہورہی ہے

سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ اپنے خلاف سنگین غداری کیس میں بیان ریکارڈ کروانے کے لیے تیار ہیں۔ دبئی کے ہسپتال میں زیرعلاج پرویز مشرف نے ہسپتال کے بیڈ سے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ‘میری طبیعت شروع سے بہت خراب ہے اور میں ہسپتال میں آتا، جاتا رہا ہوں اور ڈاکٹر کے حوالے رہا ہوں اور میری یہی حالت ہے کہ صبح مجھے اٹھا کر یہاں لایا گیا ہے’۔اپنے کیس پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘یہ کیس میری نظر میں بالکل بے بنیاد ہے، غداری چھوڑیں میں نے اس ملک کے لیے جنگیں لڑی ہیں اور 10 سال ملک کی خدمت کی ہے’۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
