مشرف کیس میں چیف جسٹس سے منسوب خبریں من گھڑت ہیں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے سابق صدرجنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے سے متعلق چیف جسٹس سے منسوب خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا ہے۔
ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بعض ٹی وی چینلز اور اخبارات میں چیف جسٹس سے منسوب غلط خبر چلائی گئی جس سے تاثر گیا کہ جیسے پرویز مشرف کے مقدمے میں چیف جسٹس ذاتی دلچسپی رکھتے تھے۔اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس سے منسوب چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، اب عدالت کی یہ وضاحت بھی اس طرح چلائی جائے جیسے غلط خبر چلائی گئی۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ سپریم کورٹ کے مختلف بینچ پرویز مشرف کے مختلف کیسز سُن رہے ہیں، یہ وضاحت ضروری ہے کہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف سے متعلق سپریم کور یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button