گھروں پر حملے کی روایت کو نہ روکا گیا تو کوئی محفوظ نہیں‌رہے گا

مسلم لیگ (ن) نےالیکشن کمیشن، قانون سازی سمیت دیگرمعاملات میں حکومت کے ساتھ تعاون ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ن لیگ کے مرکزی رہنماء خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہمیں تو جنگ کا پیغام دیا جارہا ہے اگر تشدد کی یہ روایت جاری رہی تو ہم بھی جواب دیں گے۔ حکومت سے رابطے جاری نہیں رکھ سکتے، الیکشن کمیشن ممبران کی تقرریوں سمیت کسی بھی قانون سازی کا حصہ نہیں بنیں گے۔ یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button